: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔26ستمبر(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کو انکے امریکی دورہ
میں آج ایک نئی بحث اس وقت چھڑ گئی جب انکو گجرات کے فسادات کے سلسلہ میں
امریلی فیڈرل کورٹ نے انکو سمن جاری کی۔ امریکہ کے شہری حقوق تنظیم کی جانب
سے داخل کردہ درخواست پر مودی کو گجرات فسادات کے سلسلہ میں
سمن جاری کی
گئی۔ نریندر مودی 30ستمبر تک امریکہ کے دورہ میں رہینگے۔ ایسے موقع پر خود
امریکی عدالت سے سمن جاری ہونا موضوع بحث بنا ہوا ہے۔امریکی شہر نیو یارک
کی فیڈرل عدالت کی جانب سے سمن جاری کیا گیا ۔ سمن جاری ہونے پر مرکزی
وزیر قانون روی شنکر پرساد نے کہا کہ اس معاملہ میں غور کیا جائیگا۔
M samiuddin khan Says:
Modi is ready to get only dinner parties in America but not to get summons of American courts..
public awareness mission, sami khan,